حدیث نمبر: 421
421/542 عن حبيب بن عبيد، عن المقدام بن معدي كرب- وكان قد أدركه- قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم: "إذا أحب أحدكم أخاه فليعلمه أنه أحبه".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

حبیب بن عبید سے روایت ہے وہ سیدنا مقدام بن معدی کرب رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں اور انہوں نے ان کا زمانہ بھی پایا ہے انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی سے محبت کرے تو اسے بتا دے کہ وہ اس سے محبت کرتا ہے ۔ “

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 421
تخریج حدیث (صحيح)