حدیث نمبر: 419
419/539 عن عروة قال: سألت عائشة رضي الله عنها : ما كان النبي صلى الله عليه وسلم يعمل في بيته؟ قالت: "يخصف نعله(1)، ويعمل ما يعمل الرجل في بيته". ( وفي رواية قالت: "ما يصنع أحدكم في بيته؛ يخص النعل، ويرقع الثوب، ويخيط").ترجمہ:مولانا عثمان منیب
عروہ سے مروی ہے کہ میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہاسے سوال کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں کیا کام کرتے تھے ؟ انہوں نے کہا: اپنا جوتا گانٹھتے تھے اور وہی کام کیا کرتے تھے جو ایک آدمی اپنے گھر میں کرتا ہے ۔ (اور ایک روایت میں ہے انہوں نے کہا: تم میں سے کوئی اپنے گھر میں کیا کرتا ہے ؟ جوتا سیتا ہے ، کپڑے کو پیوند لگاتا ہے ، اور اس کی سلائی کرتا ہے ۔ )