حدیث نمبر: 403
403/518 عن أبي سعيد، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " عُودوا المريض، واتبعوا الجنائز ؛ تُذكّركم الآخرة".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”مریضوں کی عیادت کرو ، جنازے میں شرکت کرو ، یہ تمہیں آخرت کی یاد دلائے گی ۔ “