حدیث نمبر: 389
389/504 عن أبي نحيلة(2): قيل له : ادع الله. قال: "اللهم أنقص من المرض، ولا تنقص من الأجر". فقيل له : "ادع، ادع. فقال: " اللهم اجعلني من المقربين؛ واجعل أمي من الحور العين".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
ابونحیلہ سے مروی ہے کہ ان سے کہا گیا کہ اللہ سے دعا کیجئے تو کہا: اے اللہ ! مرض کم کر دے لیکن اجر میں کمی نہ کرنا ، پھر ان سے کہا گیا کہ دعا کیجئے ، اور دعا کیجیے تو کہا: اے اللہ ! مجھے مقربین میں سے بنا دے اور میری والدہ کو حور عین بنا دے ۔