حدیث نمبر: 385
385/500 عن عبد الله بن عمرو، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " ما من أحد يمرض، إلا كتب له مثل ما كان يعمل، وهو صحيح".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب کوئی شخص بیمار پڑتا ہے تو اس کے وہ اعمال لکھے جاتے ہیں جو وہ حالت صحت میں کیا کرتا تھا ۔ “