حدیث نمبر: 383
383/498 عن عائشة رضي الله عنها، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "ما من مسلم يصاب بمصيبة- وجعٍ أو مرض- إلا كان كفارة ذنوبه، حتى الشوكة يشاكها، أو النكبة"(2).
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت بیان کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب کسی مسلمان کو درد یا مرض کی مصیبت پڑتی ہے یہاں تک کہ اگر اسے ایک کانٹا بھی چبھتا ہے یا کوئی تکلیف پہنچتی ہے ، تو اس کے گناہوں کا کفارہ ہو جاتا ہے ۔“

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 383
تخریج حدیث (صحيح)