حدیث نمبر: 382
382/497 عن عائشة رضي الله عنها، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " إذا اشتكى المؤمن، أخلصه الله كما يخلص الكير خبث الحديد".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت بیان کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب کوئی مومن بیمار پڑتا ہے تو اللہ اسے (گناہوں سے ) پاک کر دیتا ہے جیسے بھٹی لوہے کو زنگ سے پاک کر دیتی ہے ۔ “