حدیث نمبر: 374
374/485 عن ابن عمر، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " الظلم ظلمات يوم القيامة".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”ظلم قیامت کے دن کئی اندھیروں کا باعث ہے ۔ “