حدیث نمبر: 363
363/466 عن أنس، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " لا يكون الخُرقُ(3) في شيء إلا شانه، وإن الله رفيق يحب الرفق"..
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اکھڑپن جس چیز میں ہو اسے بدنما کر دیتا ہے بیشک اللہ نرم خو ہے اور نرمی کو پسند کرتا ہے ۔ “

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 363
تخریج حدیث (صحيح)