حدیث نمبر: 362
362/465 عن عائشة : قال النبي صلى الله عليه وسلم : "أقيلوا ذوي الهيئات(2) عثراتهم".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہاسے مروی ہےکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اچھے اخلاق والوں (نیک لوگوں) کی غلطیوں کو معاف کر دیا کرو ۔ “