حدیث نمبر: 360
360/463 عن جرير بن عبد الله قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " من يُحرِم الرفق يُحرم الخير".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا جریر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جسے نرمی سے محروم کر دیا گیا اسے ہر قسم کی خیر سے محروم کر دیا گیا ۔“