حدیث نمبر: 356
356/459 عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " لا تقوم الساعة حتى يبني الناس بيوتاً، يشبهونها بالمراحل"(1). قال إبراهيم : يعني الثياب المخططة.ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک لوگ ایسا گھر نہ بنانے لگیں جسے ( نقش و نگار بنا کر )کجاوں سے مشابہ کر دیں ۔“ ابراہیم نے کہا: یعنی دھاری دار کپڑے ۔