حدیث نمبر: 351
351/450 عن الحسن [ وهو البصري] قال: " كنتُ أدخل بيوت أزواج النبي صلى الله عليه وسلم في خلافة عثمان بن عفان، فاتناول سُقُفَها بيدِي".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

حسن (بصری ) کہتے ہیں کہ میں سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج کے گھروں میں جایا کرتا تھا تو میں اپنے ہاتھوں سے ان کی چھتوں کو چھو لیتا تھا ۔

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 351
تخریج حدیث (صحيح الإسناد)