حدیث نمبر: 350
350/449 عن أبي هريرة، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " لا تقوم الساعة حتى يتطاول الناس في البنيان".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”قیامت اس وقت تک نہیں آئے گی جب تک کہ لوگ لمبی لمبی عمارتیں بنانے میں ایک دوسرے کا مقابلہ نہ کریں گے ۔“

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 350
تخریج حدیث (صحيح)