حدیث نمبر: 345
345/444 عن أبي العبيدين، قال: سألت عبد الله [ هو ابن مسعود]، عن المبذرين؟ قال: " الذين ينفقون في غير حق".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
ابوالعبیدین سے مروی ہے وہ کہتے ہیں : میں نے عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے «مبذرين» کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے کہا: یہ وہ لوگ ہیں جو ناجائز خرچے کرتے ہیں ۔