حدیث نمبر: 344
344/443 عن ابن عباس في قوله عز وجل: ? وما أنفقتم من شيء فهو يخلفه وهو خير الرازقين? [سبأ: 39] قال: " في غير إسراف، ولا تقتير".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ عزو جل کے قول : «وَمَا أَنْفَقْتُمْ مِنْ شَيْءٍ فَهُوَ يَخْلُفُهُ وَهُوَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ» ”اور جو کچھ تم خرچ کرو گے ، اللہ تعالیٰ اس کا بدلہ دے گا اور وہ بہترین روزی رساں ہے۔ “ کی تفسیر میں مروی ہے کہ فضول خرچی اور کنجوسی کے سوائے ۔