حدیث نمبر: 332
332/429 عن سعد بن مالك، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " سباب المسلم فسوق".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا سعد بن ملک رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”مسلمان کا گالی دینا فسق ہے ۔ (ایک آدمی مسلمان ہوتے ہوئے منہ سے گالی نکالے یہ گناہ ہے ۔ ) “