صحيح الادب المفرد
— حصہ اول : احادیث 1 سے 249
باب هل يكني أباه ؟ باب: کیا اپنے باپ کی کنیت بیان کر سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 33
33/46 (صحيح الإسناد) عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: " لَكِنْ أَبُو حَفْصٍ عُمَرُ قَضَى".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے انہوں نے کہا: لیکن جو ابوحفص عمر ہیں ان کا یہ فیصلہ ہے ۔ (انہوں نے اپنے باپ کی کنیت بیان کی) (عرب لوگوں کے ہاں کنیت سے پکارنا بہت بڑا احترام ہے) ۔