حدیث نمبر: 329
329/426 وقال النبي صلى الله عليه وسلم : " إن الله عز وجل أوحى إليّ أن تواضعوا، ولا يبغ بعضكم على بعض".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اللہ عزوجل نے میری طرف وحی نازل فرمائی ہے کہ عاجزی اختیار کرو ، اور تم میں سے کوئی دوسرے پر ظلم نہ کرے ۔ “