حدیث نمبر: 328
328/425 وقال النبي صلى الله عليه وسلم : " أتدرون ما العضه؟(2)" قالوا: الله ورسوله أعلم، قال: "نقل الحديث من بعض الناس إلى بعض؛ ليفسدوا بينهم".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”کیا تم جانتے ہو کہ «عضه» (بہتان)کیا ہے ؟“ لوگوں نے عرض کیا : اللہ اور اس کا رسول زیادہ جاننے والے ہیں ، فرمایا : ”بات کو ایک آدمی سے دوسرے آدمی تک پہنچانا تاکہ ان لوگوں میں فساد برپا ہو جائے ۔“