حدیث نمبر: 324
324/421 عن عبد الله [هو ابن مسعود]: " إذا قال الرجل لصاحبه: أنت عدوي، فقد خرج أحدهما من الإسلام، أوبرئ من صاحبه"(2).ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا عبداللہ (ابن مسعود ) سے مروی ہے : جب ایک شخص اپنے ساتھی سے کہتا ہے : تو میرا دشمن ہے تو ان میں سے ایک اسلام سے خارج ہو جاتا ہے ، یا (اگر یہ کہا) کہ میں اپنے ساتھی سے بری الذمہ ہوں ۔