حدیث نمبر: 315
315/408 عن أبي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "لا تباغضوا، ولا تحاسدوا، وكونوا عباد الله إخواناً".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”آپس میں نہ بغض رکھو ، نہ حسد کیا کرو اللہ کے بندو بھائی بھائی ہو جاؤ ۔ “

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 315
تخریج حدیث (صحيح)