حدیث نمبر: 310
310/401 عن أنس؛ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "ما تواد اثنان في الله جل وعز أو في الإسلام، فيفرق بينهما ؛ أول(2) ذنب يحدثه أحدهما".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”دو اشخاص جب آپس میں اللہ عزوجل کے لیے یا فرمایا کہ اسلام کے لیے محبت کرتے ہیں تو ان کے درمیان وہ پہلا گناہ جدائی ڈالتا ہے جس کا ارتکاب ان میں سے کوئی ایک کرتا ہے ۔“

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 310
تخریج حدیث (صحيح)