صحيح الادب المفرد
— حصہ اول : احادیث 1 سے 249
باب بر من كان يصله أبوه باب: باپ کے دوستوں سے حسن سلوک کرنا
حدیث نمبر: 31
31/41 (صحيح) عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "إِنَّ أَبَرَّ الْبِرِّ أَنْ يَصِلَ الرَّجُلُ أَهْلَ وُدِّ أَبِيهِ".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”سب نیکیوں سے بڑی نیکی یہ ہے کہ آدمی اپنے والد کے دوستوں کے ساتھ بھی اچھا سلوک کرے ۔“