حدیث نمبر: 309
309/400 عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " لا تباغضوا، ولا تنافسوا، وكونوا عباد الله إخواناً".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”آپس میں بغض نہ رکھا کرو ، اور آپس میں حسد نہ کیا کرو اور نہ منافقت کیا کرو ، اللہ کے بندوں( آپس میں) بھائی بھائی بن جاؤ ۔ “