حدیث نمبر: 308
308/399 عن أبي أيوب(1) صاحب رسول الله صلى الله عليه وسلم؛ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " لا يحل لأحد أن يهجر أخاه فوق ثلاث ليال؛ يلتقيان فيصدّ هذا ويصد هذا، وخيرهما الذي يبدأ بالسلام".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”کسی شخص کے لئے یہ حلال نہیں ہے کہ اپنے کسی بھائی سے تین دن سے زیادہ عرصے تک بائیکاٹ جاری رکھے ۔ وہ دونوں آپس میں ملیں اور یہ بھی منہ پھیر لے اور وہ بھی منہ پھیر لے اور ان دونوں میں سے بہتر وہ ہے جو پہلے سلام کرے ۔ “

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 308
تخریج حدیث (صحيح)