حدیث نمبر: 304
304/392 عن ابن عباس: ? فاتقوا الله وأصلحوا ذات بينكم? [الأنفال: 1]. قال: " هذا تحريجٌ من الله على المؤمنين(1) أن يتقوا الله وأن يصلحوا ذات بينهم".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ نے آیت قرانی «فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَصْلِحُوا ذَاتَ بَيْنِكُمْ» ‏ ”اللہ سے ڈرو اور آپس میں صلح صفائی رکھو“ کے بارے میں فرمایا : یہ حکم اللہ کی طرف سے اہل ایمان پر واجب ہے کہ وہ اللہ سے ڈریں اور آپس میں صلح صفائی رکھا کریں ۔

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 304
تخریج حدیث (صحيح الإسناد موقوفاً)