حدیث نمبر: 296
296/1/383 (حسن الإسناد) عن هشام بن عروة، قال: " كان ابنُ الزبير بمكة وأصحاب النبي صلى الله عليه وسلم يحملون الطير في الأقفاص".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
ہشام بن عروہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: ابن زبیر جب مکہ میں تھے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب پنجروں میں پرندے اٹھا کر لے جاتے تھے ۔