حدیث نمبر: 294
294/381 (حسن) عن أبي أمامة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " من رحم ولو ذبيحة، رحمه الله يوم القيامة".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جس نے کسی پر رحم کیا چاہے ذبح کیے جانے والے جانور ہی پر ہو ، اللہ اس پر قیامت کے دن رحم فرمائے گا ۔ “