حدیث نمبر: 288
288/374 (حسن) عن أبي هريرة قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم الصادق المصدوق أبا القاسم صلى الله عليه وسلم يقول: " لا تنزع الرحمة إلا من شقي".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم صادق ، مصدوق ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوے سنا ہے کہ رحمت صرف بدبخت سے ہی چھینی جاتی ہے ۔

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 288