حدیث نمبر: 282
282/367(صحيح الإسناد) عن يوسف بن عبد الله بن سلام قال: " سماني رسول الله صلى الله عليه وسلم يوسف، وأقعدني على حجره، ومسح على رأسي".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
یوسف بن عبدللہ بن سلام کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا نام یوسف رکھا ، مجھے اپنی گود میں بٹھا یا اور میرے سر پر ہاتھ پھیرا ۔