حدیث نمبر: 273
273/356 (حسن صحيح) عن أبي أمامة؛ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " من لم يرحم صغيرنا، ويجل كبيرنا، فليس منا".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جس نے ہمارے چھوٹوں پر رحم نہیں کیا اور ہمارے بڑے کی تکریم نہیں کی وہ ہم میں سے نہیں ہے ۔ “

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 273