حدیث نمبر: 271
271/353 (صحيح) عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " من لم يرحم صغيرنا، ويعرف حق كبيرنا، فليس منا".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جس نے ہمارے چھوٹوں پر رحم نہیں کیا اور ہمارے بڑوں کا حق احترام نہیں پہچانا وہ ہم میں سے نہیں ہے ۔ “