حدیث نمبر: 261
261/344(صحيح الإسناد موقوف) عن محمد (بن سيرين) قال: كانوا يقولون: "لا تكرم صديقك بما يشق عليه".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
محمّد (بن سرین ) نے کہا کہ لوگ کہا کرتے تھے : اپنے دوست کی اتنی تکریم نہ کرو کہ اس پر گراں گزرے ۔
261/344(صحيح الإسناد موقوف) عن محمد (بن سيرين) قال: كانوا يقولون: "لا تكرم صديقك بما يشق عليه".محمّد (بن سرین ) نے کہا کہ لوگ کہا کرتے تھے : اپنے دوست کی اتنی تکریم نہ کرو کہ اس پر گراں گزرے ۔