حدیث نمبر: 256
265/336(صحيح الإسناد) عن عمر قال: " المدح ذبح". قال محمد: يعني إذا قبلها.ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : تعریف کرنا (گویا) ذبح کرنا ہے ۔ محمّد کہتے ہیں : یعنی جب وہ اسے قبول کر لے ۔
265/336(صحيح الإسناد) عن عمر قال: " المدح ذبح". قال محمد: يعني إذا قبلها.سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : تعریف کرنا (گویا) ذبح کرنا ہے ۔ محمّد کہتے ہیں : یعنی جب وہ اسے قبول کر لے ۔