حدیث نمبر: 255
255/335(صحيح الإسناد) عن إبراهيم التيمي، عن أبيه قال: كنا جلوساً عند عُمر، فأثنى رجلٌ على رجلٍ في وجهه. فقال: " عقرت الرجل، عقرك الله ".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

ابراہیم تیمی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ ہم لوگ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھے تھے کہ ایک شخص نے دوسرے شخص کی اس کے منہ پر تعریف کر دی ۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: تو نے اس آدمی کو قتل کر دیا ، اللہ تجھ کو قتل کرے ۔

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 255