حدیث نمبر: 249
249/326(حسن الإسناد) عن عطاء: " أنه كان يرى النّكال على من أشاع الزنا، يقول: أشاع الفاحشة".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
عطاء سے مروی ہے کہ وہ خیال کرتے تھے جو آدمی زنا یعنی بےحیائی کے کاموں کی نشر و اشاعت کرے اسے سزا دینی چاہیے ۔
249/326(حسن الإسناد) عن عطاء: " أنه كان يرى النّكال على من أشاع الزنا، يقول: أشاع الفاحشة".عطاء سے مروی ہے کہ وہ خیال کرتے تھے جو آدمی زنا یعنی بےحیائی کے کاموں کی نشر و اشاعت کرے اسے سزا دینی چاہیے ۔