حدیث نمبر: 248
248/325(حسن الإسناد) عن شبيل بن عوفٍ قال: كان يقال: "من سمع بفاحشة فأفشاها، فهو فيها كالذي أبداها".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
شبیل بن عوف سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا یہ کہا جاتا کہ جس شخص نے کوئی فحش بات سنی اور اسے پھیلا دیا تو وہ بھی اس معاملے میں ویسا ہی ہے جیسے اس نے خود اس کی ابتدا کی ۔