حدیث نمبر: 247
247/324 (حسن الإسناد) عن علي بن أبي طالب رضي الله عنه قال: " القائل الفاحشة، والذي يشيع بها، في الإثم سواء".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا کہ فحش باتیں کرنے والا اور اس کو پھیلانے والا دونوں کے گناہ برابر ہیں ۔

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 247