صحيح الادب المفرد
— حصہ اول : احادیث 1 سے 249
باب ليس المؤمن بالطعان باب: مومن طعن و تشنیع کرنے والا نہیں ہوتا
حدیث نمبر: 239
293/314(صحيح الإسناد) عن عبد الله [ هو ابن مسعود] قال: "ألأم أخلاق المؤمن الفحش".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا عبداللہ (ابن مسعود) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: مومن کے اخلاق میں سے سب سے زیادہ قابل ملامت بیہودہ گوئی ہے ۔