صحيح الادب المفرد
— حصہ اول : احادیث 1 سے 249
باب ما يجب من عون الملهوف باب: پریشان حال کی مدد کرنا واجب ہے
حدیث نمبر: 233M
" أسند تحته حديث أبي ذر المتقدم برقم (162)، وحديث أبي موسى برقم (166)".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
(شیخ البانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں :) امام بخاری نے اس باب کے تحت سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کی حدیث بیان کی ہے جو پہلے نمبر 162 پر گزر چکی ہے ، اور سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کی حدیث جو نمبر 166 پر گزر چکی ہے ۔