حدیث نمبر: 221
221/288(صحيح موقوفاً، وصح مرفوعا)- عن عبد الله بن عمرو قال: " أربع خلال إذا أعطيتهن فلا يضرك ما عزل عنك من الدنيا : حسن خليقة، وعفاف طعمةٍ، وصدقُ حديثٍ، وحفظ أمانةٍ".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا عبدللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : چار خصلتیں ہیں اگر یہ تمہیں مل جائیں تو باقی دنیا کی جتنی بھی چیزیں تم سے چلی جائیں تمہارا کوئی نقصان نہ ہو گا : حسن اخلاق ، پاک و حلال غذا ، سچی بات اور امانت کی حفاطت ۔