حدیث نمبر: 219
219/286(صحيح الإسناد)- عن ثابت بن عبيد قال: " ما رأيت أحداً أجلّ إذا جلس مع القوم، ولا أفكه في بيته، من زيد بن ثابتٍ".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

ثابت بن عبید کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے بڑھ کرمجلس میں باوقار اور گھر میں خوش مزاج آدمی نہیں دیکھا ۔

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 219
تخریج حدیث (صحيح الإسناد)