حدیث نمبر: 218
218/285(صحيح)- عن أبي هريرة قال: سمعت أبا القاسم صلى الله عليه وسلم يقول: "خيركم إسلاماً أحاسنكم أخلاقاً إذا فقهوا".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا بوہریرہ رضی اللہ کہتے ہیں کہ میں نے ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے : ”تم میں سے اسلام میں سب سے بہتر وہ ہیں جو اخلاق میں سب سے بہتر ہوں بشرطیکہ انہیں دین کی سمجھ بوجھ ہو ۔ “