حدیث نمبر: 217
217/284(صحيح)- عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " إن الرجل ليدرك بحسن خلقه، درجة القائم بالليل".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”بیشک آدمی اخلاق حسنہ کے سبب رات کو قیام کرنے والے کا مقام حاصل کر لیتا ہے ۔ “