حدیث نمبر: 210
210/276(صحيح)- عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " ليس الغنى عن كثرة العرض، ولكن الغنى غنى النفس".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”غنا زیادہ سامان کی وجہ سے نہیں ہوتا لیکن اصلی غنا ، دل کا غنی ہونا ہوتا ہے ۔“