حدیث نمبر: 207
207/273(صحيح)- عن أبي هريرة؛ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " إنما بعثت لأتمم صالح(1) الأخلاق ".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”مجھے اس لیے بھیجا گیا ہے تاکہ میں اخلاق حسنہ کی تکمیل کروں ۔ “

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 207
تخریج حدیث (صحيح)