حدیث نمبر: 205
205/271(صحيح) – عن عبد الله بن عمرو قال: لم يكن النبي صلى الله عليه وسلم فاحشاً ولا متفحشاً، وكان يقول: "خياركم أحاسنكم أخلاقاً".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا عبدللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نہ فحش گوئی کرنے والے تھے نہ تکلف سے فحش کلامی کرنے والے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے : ”تم میں سے بہترین لوگ وہ ہیں جو اخلاق میں سب سے اچھے ہیں ۔“