حدیث نمبر: 204
204/270م- (صحيح) عن أبي الدرداء، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " ما من شيء في الميزان أثقل من حسن الخلق".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”ترازو میں حسن اخلاق سے زیادہ وزنی اور کوئی چیز نہیں ۔ “

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 204
تخریج حدیث (صحيح)