حدیث نمبر: 201
201/266(صحيح)- عن بكر بن عبد الله قال: "كان أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم يتبادحون بالبطيخ، فإذا كانت الحقائِق كانوا هم الرجال".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
بکر بن عبداللہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ ایک دوسرے پر( مزاح کرتے ہوئے ) تربوز (کے ٹکڑے ) پھینکتے تھے مگر جب حقائق کا سامنا ہوتا تھا تو پھر وہ مرد میدان ہوتے ۔